| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10106 | MESNE PROCESS R Noun Report Error! | وہ واقعات جو مقدمے کی ابتدا اور آخر میں رونما ہوں ۔ |
| 10107 | MESNE PROFITS R
Report Error! | منافع جو جائیداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت وصول کیا ہو یا معمولی کوشش سے وصول کرسکتا تھا ۔ زرواصلات کہلاتا ہے ۔ |
| 10108 | MESNE PROFITS R Noun Report Error! | زر واصلات ۔ ناجائز واصلات ۔ |
| 10109 | MESNEPROCESS R Adjective Report Error! | مقدمے کے درمیان کاروائی ۔ آغاز اور اختتام کے مابین ۔ درمیانی کاروئی ۔ |
| 10110 | MESO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی درمیانی وسطی ۔ |