Sr. | English Words | Urdu Words |
2616 | MALPIGHIAN CORPSE R Noun Report Error! | گردہ میں موجود شھوٹے اجسام |
2617 | MALPIGHIAN CORPUSCLE,MALPIGHIAN BODY R Noun Report Error! | جَسیمَہ مَلبگی ۔ جَسیمَہ گُردہ ۔ گُردے کی بیرونی جھِلّی کے مادے میں چھوٹا سا گول جَسیمَہ ۔ |
2618 | MALPIGHIAN LAYER R Noun Report Error! | مَلبگی پَردہ ۔ شَبکہ مُخاطیہ ۔ بیرونی جِلد کی گہرائی میں اُن خُلیوں کی تہ جو بیرونی جِلد کے خارجی خُلیوں کی جَگہ لیتے ہیں ۔ |
2619 | MALPIGHIAN TUBE,MALPIGHIAN VESSEL R Noun Report Error! | عُروقِ مَلبگی ۔ عُروقِ گُردَہ ۔ حَشرات کی غَذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عُضو اخراجی کے طَور پَر کام کَرتا ہے ۔ |
2620 | MALPIGHIAN TUBULES R Adjective Report Error! | ملپیگین ٹیوبلز ۔ ملپگی عروق ۔ حشرات اور دیگر متعدد خشکی پہ پائے جانے والے جوڑ دار پاوں والے جانداروں کے اخراجی اعضا ۔ تنگ غدودی نالیاں جو غذائی نالی سے ملتی ہیں اور عقبی آنت کے قریب ہوتی ہیں ۔ |