Sr. | English Words | Urdu Words |
16376 | MONOCOTYLEDONS R Adjective Report Error! | مونو کوٹی لیڈنز ۔ یک فلقی ۔ یک وال ۔ انجیو سپرم کی دو بڑی تقسیموں میں سے ایک ۔ ایمبریو ایک فلقی پتے متوازی رگوں والے اور پھولوں کے حصے عام طور پر تین ہوتے ہیں ۔ ۴۰۰۰۰ انواع اور ۶۹ خاندان ہیں ۔ |
16377 | MONOCRACY R Noun Report Error! | شَخصی حکُومت ۔ ایک شَخَص کی حکُومت ۔ |
16378 | MONOCRAT R Noun Report Error! | آمر ۔ مطلق العنان ۔ |
16379 | MONOCRATIC R Adjective Report Error! | شَخصی حکُومت سے مُتعَلِق |
16380 | MONOCROTIC R Adjective Report Error! | یک ضربی نبض ۔ |