Sr. | English Words | Urdu Words |
18086 | MOTHER HOUSE R Noun Report Error! | عیسائی خانقاہ ۔ جہاں اس فرقے کی مادرِ عالیہ رہتی ہے ۔ مذہبی سماج میں تعمیر کی جانے والی سب سے پہلی عیسائی خانقاہ ۔ |
18087 | MOTHER HUBBARD R Noun Report Error! | بوڑھی عورت کا فرضی نام جو لوریوں میں آتا ہے ۔ ایک قسم کا عورتوں کا پورا ڈھیلا لبادہ ۔ |
18088 | MOTHER IDEA R Noun Report Error! | بنیادی تصور ۔ |
18089 | MOTHER IMAGO R
Report Error! | مادری نصمہ ۔ |
18090 | MOTHER IN LAW R
Report Error! | ساس ۔ |