Sr. | English Words | Urdu Words |
10326 | MESSUAGE R Noun Report Error! | (قانون ) سکنہ جائیداد ۔ جس کے ساتھ ذیلی ذمین ، شاگرد پیشہ شامل ہو ۔ |
10327 | MESSUAGE R Noun Report Error! | مسوِج ۔ حویلی مع مُتعلّقات ۔ |
10328 | MESSUAGE R
Report Error! | مکان سکونت مع صحن و باغ و خانہ ء باغ ۔ |
10329 | MESSY R Adjective Report Error! | بے ترتیب ۔ بد حواس ۔ غیر مُنَظّم |
10330 | MESSY R Adjective Report Error! | ابتر ۔ خراب ۔ گندہ ۔ گڑ بڑ ۔ پیچیدہ ۔ پریشان کن ۔ جس سے نپٹنا مشکل ہو ۔ |