Sr. | English Words | Urdu Words |
16731 | MONOTONOUS R Adjective Report Error! | ایک ہی آواز کا ۔ ایک ہی طرح ۔ اکتا دینے والا ۔ بے زار کر دینے والا ۔ |
16732 | MONOTONOUSLY R Adverb Report Error! | اِک سُرے انداز میں ۔ اُکتا دینے والے انداز میں ۔ یکسانی سے ۔ |
16733 | MONOTONOUSNESS R Noun Report Error! | یکسانی ۔ یک رنگی ۔ اِک سُرا پن ۔ |
16734 | MONOTONY R Noun Report Error! | سُر یا استھان کی یکسائی ۔ جیسا کہ موسیقی یا گفتگو میں ۔ اِک سُرا پن ۔ یک رنگی ۔ یک سُری ۔ |
16735 | MONOTREMATA R Noun Report Error! | بیضہ زاپستان داراں ۔ وہ پستان داراں جن کو تناسل،شاب اور عضو ہاضمہ کے لیے صرف ایک ہی سوراخ ہوتا ہے ۔ |