Sr. | English Words | Urdu Words |
21136 | MUSTABSHER R Name Report Error! | مستبشر: خوشخبری چاہنے والا ۔ |
21137 | MUSTACHE,MOUSTACHE,MUSTACHIO R Noun Report Error! | مونچھ ۔ بروت ۔ مردوں کے بالائی لب یا اس لب کے کسی نصف کے اوپر اُگنے والے بال ۔ جانوروں کے مُنھ کے قریب اگنے والے بال ۔ |
21138 | MUSTACHIO R Noun Report Error! | مونچھ ۔ مونچھیں ۔ چہرے کی مونچھ ۔ |
21139 | MUSTACHIOED R Adjective Report Error! | مچھیل ۔ مُچھکڑ ۔ مچھلی ۔ مونچھوں والا ۔ |
21140 | MUSTAEEN R Name Report Error! | مستعین ۔ مددگار مدد کا طالب ۔ |