Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | magnetic field R Phrase Report Error! | مقناطیسی میدان : قوت کا میدان ۔ تار کا چھوٹا گچھا جس میں برقی رو ہو ، کسی نقطے پر موجود قوت کے میدان کے زیر اثر آتا ہے ۔ کسی مقناطیس کے گرد جس حد تک مقناطیسی اثر پایا جاتا ہے ۔ وہ مقنا طیسی میدان کہلاتا ہے ایک تار یا گچھا جس میں برقی رو ہو مقناطیسی میدان سے گھرا ہوتا ہے ۔ |
987 | MAGNETIC FLUX R Noun Report Error! | مقناطیسی نفاز۔ |
988 | magnetic flux density (b field) R Phrase Report Error! | کثافت ، مقناطیسی نفاذ : مقناطیسی انڈکشن ، مقناطیسی قوت پر قائمہ زاویہ کی ایک سمت میں میدان کے اکائی ایریا میں سے گزرنے والا مقناطیسی نفاذ ۔ |
989 | MAGNETIC FORCE R Noun Report Error! | مقناطیسی قوت ۔ |
990 | magnetic force R Phrase Report Error! | مقناطیسی قوت : ایک برقی بار یا مقناطیسی قطب پر مقناطیسی میدان کی کشش یا دفع کرنے والی قوت ۔ |