دھات ۔ ایسے عناصر جو بجلی کے اچھے موصل ہوں اور جن کی ایصالیت درجہ حرارت بڑھنے پر کم ہو جائے ۔ چناچہ دھات میں الیکٹرانز کے لیے بہت کم کشش ہوتی ہے پیر ڈک ٹیبل میں دھاتی کردار اوپر سے نیچے کی طرف بڑھتا جاتا اور بائیں سے دائیں طرف کم ہوتا چلا جاتا ہے ۔ دھاتیں عام طور پر نرم (ورق بنانے کے قابل ) لوچدار اور لچکدار (تار پذیر ) ہوتی ہے ۔
دھات ۔ فلز ۔ قدرتی مادہ جیسے سونا ۔ چاندی ۔ لوہا ۔ رانگ ۔ چمکیلا لوچ دار اور موصل برق و حرارت دھاتوں کا مرکب ۔ بھرت ۔ شیشہ سازی کا پگھلا ہوا مادہ ۔ سنہری پانی یا رنگ ۔ پل کی آہنی پٹڑیاں ۔ سڑک بنانے کی روڑی ۔ ڈامر ۔ دھاتی دھات کا بنا ہوا ۔