Sr. | English Words | Urdu Words |
5691 | MASSETER R Noun Report Error! | جَبڑی پَٹّھا ۔ عُضلَہ مَضَغ ۔ موٹا پَٹّھا جو نِچلے جَبڑے کو اُوپر اُٹھا کر چَبانے میں مَدَد دیتا ہے ۔ |
5692 | MASSETERIC R Adjective Report Error! | جَبڑی پَٹّھے کا ۔ عُضلَہ مَضَغ سے مُتعلِّق ۔ |
5693 | MASSEUESE R Noun Report Error! | مالشَن ۔ مالِش کرنے والی ۔ چَپّی کرنے والی ۔ |
5694 | MASSEUR R Noun Report Error! | مالش کرنے والا ، جسم ملنے والا ۔ |
5695 | MASSEUR R Noun Report Error! | مالشیا ۔ چَپّی کرنے والا ۔ مالشی ۔ |