| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19306 | MUD SLINGER R Noun Report Error! | کیچڑ اچھالنے والا ۔ بدنام کرنے والا ۔ برا بھلا کہنے والا ۔ |
| 19307 | MUD STONE R Noun Report Error! | مٹی سے بنی ہوئی چٹان یا ٹیلا ۔ |
| 19308 | MUD TERRAPIN/-TORTOISE/-TURTLE R Noun Report Error! | کیچڑ میں رہنے والا کچھوا ۔ |
| 19309 | MUD TURTLE R Noun Report Error! | کچھوا ۔ جنوبی ۔ وسطی اور شمالی امریکا میں پایا جانے والا نرم خول والا کچھوا ۔ |
| 19310 | MUD VOLCANO R Noun Report Error! | گلِ برکان ۔ گلِ آتش فشاں ۔ مخروطی پہاڑی جو اس مٹی سے بنی ہو ۔ جو زمین سے نکلنے والی گیس اپنے ساتھ لا کر سطحِ زمین پر پھینک دیتی ہے ۔ |