Sr. | English Words | Urdu Words |
10281 | MESSAGE BEARER R Noun Report Error! | پیغامبر ۔ پیامبر ۔ قاصد ۔ نامہ بر ۔ |
10282 | MESSAGE HEADER R Noun Report Error! | میسج ہیڈر ۔ پیغام کی ابتداء میں بٹس یا بائٹس کا ایک تسلسل جو عموما وقتی تسلسل فراہم کرتا ہے اور پیغام کے ڈھانچے کے پہلو بیان کرتا ہے جیسا کہ اس کی لمبائی ڈیٹا کا فارمیٹ اور بلاک کا شناختی نمبر ۔ |
10283 | MESSAGE OF THE DAY R Noun Report Error! | میسج آف دا ڈے ۔ نیٹ ورک کے یوزرز ، ملٹی یوزر کمپیوٹر اور دوسرے مشترکہ سسٹم کے لیے روزانہ کا ایک بُلٹین ۔ |
10284 | Message Or Theme Of The Story
R Phrase Report Error! | کہانی کا موضوع یا پیغام |
10285 | MESSAGE QUEUE R Noun Report Error! | میج کیو ۔ ٹرانسمشن کے منتظر پیغامات کی ایک با ترتیب فہرست جہاں سے انہیں فرسٹ ان فرسٹ آﺅٹ کی بنیاد پر بھیجا جاتا ہے ۔ |