Sr. | English Words | Urdu Words |
21211 | MUSTARD IS A GOOD SAUCE BUT MIRTH IS BETTER R Idiom Report Error! | مسرت سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ۔ |
21212 | MUSTARD OIL R Noun Report Error! | روغن تلخ ۔ کڑوا تیل ۔ رائی یا سرسوں کا تیل ۔ |
21213 | MUSTARD PLASTER R Noun Report Error! | رائی کا لیپ ۔ ضماد خردل ۔ چپکنے والا کپڑا ۔ جس پر پسی ہوئی کالی رائی کا محلول لگا ہوتا ہے ۔ اور جس کے لگانے سے خارش دور ہو جاتی ہے ۔ |
21214 | MUSTARD POT R Noun Report Error! | (رائی دان) جو کھانے کی میز پر رکھتے ہیں۔ |
21215 | MUSTARD SEED R Noun Report Error! | رائی کا دانہ ۔ چھوٹی چیز جس میں بڑے امکانات پوشیدہ ہوں ۔ |