| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16651 | MONORHINOUS R Adjective Report Error! | (حیوانیات) یک نتھنا دار ۔ |
| 16652 | MONORHYME R Noun Report Error! | یک قافیہ نظم ۔ ایسی نظم جس کے سب مصروں کا ایک ہی قافیہ ہو ۔ |
| 16653 | MONOSACCHARIDE R
Report Error! | سادہ شکر ۔ ایسی شکر جو آب پاشیدگی کے نتیجہ میں کاربن کے چھوٹے اجزاء کے کاربوہائیڈریٹس میں تبدیل نہیں ہو سکتی مثلاً گلوکوز اور فرکٹوز ۔ |
| 16654 | monosaccharide R Phrase Report Error! | سادہ شکریں ، مونوسیکرائیڈز : سادہ شکریں کار بوہائیڈریٹس کا ایک گروہ ۔ |
| 16655 | MONOSACCHARIDE R Noun Report Error! | ایک سادہ شکر کا کاربوہائیڈریٹ ۔ |