Sr. | English Words | Urdu Words |
21541 | MUTUALISM R Adjective Report Error! | میوچل ازم ۔ نظریہ تعاون ۔ ہم زیستی ۔ دو مختلف انواع سے تعلق رکھنے والے اجسام کا باہمی تعاون جو دونوں کے لیے سود مند ہوتا ہے ۔ مثلا کووں کا بھینس کے جسم پر سے طفیلئیے کیڑے مکوڑے کھانا ۔ |
21542 | MUTUALISM R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ سماجی فلاح و بہبود کے لیے ایک دوسرے کا سہارا ضروری ہے ۔ انحصار باہمی ۔ ہم نفسی ۔ باہمی فلاح کے لیے مل جل کر رہنا ۔ |
21543 | MUTUALIST R Noun Report Error! | نظریہٴاحتجاج باہمی کا حامی ۔ |
21544 | MUTUALITY R Noun Report Error! | طرفین سے ہونا ۔ جانبین ہونا ۔ |
21545 | MUTUALITY R Noun Report Error! | مشترکہ عمل ۔ حصہ داری ۔ مل کر کوئی کام کرنے کا عمل ۔ دو طرفہ عمل ۔ باہمی عمل ۔ |