Sr. | English Words | Urdu Words |
4976 | MARMOSET R Adjective Report Error! | مارموسیٹ ۔ جنوبی امریکہ کا چھھوٹا بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ہے ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا اور پھولی ہوئی دم رکھتا ہے ۔ جو مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ ناخنوں کی بجائے پنجے رکھتا ہے ۔ |
4977 | MARMOT R Noun Report Error! | مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
4978 | MARMOT WOODCHUCK R Adjective Report Error! | مارموٹ ۔ پہاڑوں پہ رہنے والا امریکی مارموت ۔ اس کا شمار کترنے والے جانداروں میں ہوتا ہے ۔ تقریبا ۵۰ سینٹی میٹر لمبا اور تنو مند ہوتا ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ موسم سرما میں اپنے بھٹ میں سویا رہتا ہے ۔ |
4979 | MAROCAIN R
Report Error! | مورکین کپڑا ۔ |
4980 | MAROCAIN R Noun Report Error! | اُبھرواں دھاریوں والا کریپ کی قسم کا لِباس بنانے کا کپڑا ۔ |