Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | MAC R Noun Report Error! | ایم اے سی ۔ میڈیا ایکسیس کنٹرول کا مخفف ۔ آئی ای ای ای تصریحات میں سے دوسب لئیرز میں چھوٹی لیئر جو آئی ایس او اواایس آئی ڈیٹا لنک لئیر بناتی ہے ۔ |
62 | MAC CONKEY`S AGAR R Noun Report Error! | یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
63 | MAC OS R Noun Report Error! | میک او ایس مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کا اختصار مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کودیا جانے والا نام جس کی ابتداء ورژن سے ستمبر میں ہوئی جب ایپل نے دوسرے کمپیوٹر تیار کننرگان کوسافٹ ویئر لائسنس دینا شروع کیے ۔ |
64 | MAC/-MACK R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی ؛بیٹا؛ ؛ولد؛ ناموں کے پہلے آتا ہے ۔ |
65 | MACABEAN R Adjective Report Error! | مکابی ۔ |