Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | MAHARSHATAR R Noun, Name, Geology Report Error! | مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہے۔
ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان ترین آباد شہر ممبئی ریاست کا دارالحکومت ہے۔
|
1227 | MAHASER R Name Report Error! | محاصر ۔ احاطہ کرنے والا ۔ |
1228 | MAHASHUD R Name Report Error! | محشود: وہ آدمی جس کا لوگ حکم مانیں ۔ |
1229 | MAHATAMAISM R Noun Report Error! | مہاتمائی ۔بدھ مت کا فرقہ ۔ |
1230 | MAHATMA R Noun Report Error! | مہاتما ۔ہندوستان میں معزز شخصں کے لۓ بولا جاتا ہے ۔ |