Sr. | English Words | Urdu Words |
20226 | MUMMY R Noun Report Error! | ماں ۔ اماں ۔ بی ۔ امی ۔ |
20227 | MUMMY CASE R Noun Report Error! | مومیا دان ۔ تابوت جس میں ممی رکھی جاتی ہے ۔ |
20228 | MUMMY CLOTH R Noun Report Error! | وہ کپڑا جس میں ممی لپیٹی جاتی ہے ۔ |
20229 | MUMMY PITS R Noun Report Error! | وہ طے خانہ جس میں مصری ممیاں رکھی جاتی تھیں ۔ |
20230 | MUMMY WHEAT R Noun Report Error! | مومیا گندم ۔ ایک قسم کا گندم جس کی کاشت مصر میں ہوتی ہے ۔ (اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اُس گندم کی پیداوار ہے جو مصری مومیا میں پائی گئی تھی ۔ |