Sr. | English Words | Urdu Words |
11521 | MICROBODY R Adjective Report Error! | مائیکرو باڈی ۔ سائٹو پلازمک عضویہ ۔ کروی یا بیضوی اس کا محیط ہوتا ہے ۔ جھلی میں محصور ہوتا ہے اور متعدد اینزائمز رکھتا ہے ۔ |
11522 | MICROBRACHIA R Adjective Report Error! | مائیکرو بریکیا ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے بازو ۔ |
11523 | MICROBURST R Noun Report Error! | ہوائی تصادم سے پیدا ہونے والا شدید جھکّڑ ۔ گرج چمک کے ساتھ چلنے والا جھکّڑ ۔ ہوائی تصادم کا زور دار طوفان ۔ |
11524 | MICROCARD R Noun Report Error! | وہ غیر شفاف کارڈ جس پر کتاب جریدہ وغیرہ کے کچھ حصوں کی کرڈ بینی تصویر رہتی ہے ۔ |
11525 | MICROCARDIA R Adjective Report Error! | مائیکرو کارڈیا ۔ استشنائی طور پر چھوٹا دل ۔ |