Sr. | English Words | Urdu Words |
11126 | METRAUXY R Adjective Report Error! | رحم کا بڑھ جانا ۔ رحم کا بڑا ہو جانا ۔ رحم کا پھیل جانا |
11127 | METRAZOL R Noun Report Error! | میٹرازول ۔ ایک مُحَرَّک دوا جو دِل اور دماغ کی بَعض بیماریوں میں اِستَعمال ہوتی ہے |
11128 | METRE R Noun Report Error! | میٹر ۔ |
11129 | METRE R Verb Report Error! | بحر میں لکھنا ۔ منظوم کرنا ۔ |
11130 | METRE R Noun, Name, Mathematics Report Error! | ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔ |