| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8471 | MEIOSIS R Adjective Report Error! | می اوسز ۔ تحفیفی اقسام ۔ اوپر تلے ہونے والی دو نیو کلیائی تقسیم جو کروموسومز کی تعداد کم کر دیتی ہے ۔ گیمیٹس اور سپورز کی تشکیل کے دوران دو کروموسومز کی بجائے ایک کروموسوم رہ جاتا ہے ۔ |
| 8472 | MEIOSIS R Noun Report Error! | تخفیفی اِنقسام ۔ بِالخصُوص منفی انداز ۔ کِسی چیز کی اہمیت کو گھٹا کر پیش کرنے کا عمل |
| 8473 | MEIOSIS R Noun Report Error! | تخفیفی انقسام ۔ |
| 8474 | MEIOSPORE R Noun Report Error! | تخفیفی تقسیم کے دوران پیدا ہونے والے بذرے |
| 8475 | MEIOSTEMONOUS R Adjective Report Error! | کم ترہ ۔ کم زرہ ۔ |