Sr. | English Words | Urdu Words |
2671 | MALTASE R Noun Report Error! | مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔ |
2672 | MALTED MILK R Noun Report Error! | شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔ |
2673 | MALTESE R Adjective Report Error! | مالٹا یا وہاں کے باشندے سے متعلق ۔ مالٹا کے نائٹ سے متعلق ۔ |
2674 | MALTESE R Noun, Adjective Report Error! | مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
2675 | MALTESE CAT R Noun Report Error! | مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔ |