Sr. | English Words | Urdu Words |
21321 | MUTARHA R Name Report Error! | مطارحہ ۔ مشورہ کرنا چیت کرنا خوشامد ۔ |
21322 | MUTARIFA R Name Report Error! | متعارفہ ۔ ظاہر عیاں مشہور علوم ۔ |
21323 | MUTAROTATION R
Report Error! | بدلتی گردش ۔ ایک تبدیلی جو محلولوں کی بصری گردش میں وقت کے ساتھ جنم لیتی ہے ۔ بصری طور پر فعال مادے یہ تبدیلی لاتے ہیں جن کی عمل انگیزی تیزاب یا اساس کرتے ہیں ۔ |
21324 | MUTARRAB R Name Report Error! | مطرب: گانے والا ۔ سنگیت کار ۔ |
21325 | MUTARRABA R Name Report Error! | مطربہ ۔ گلو کارہ گانے والی مغنیہ ۔ |