Sr. | English Words | Urdu Words |
22381 | MYELOMA R Noun Report Error! | مغز استخواں ۔ |
22382 | MYELOMA R Adjective Report Error! | جسے ملٹی پل مائیلوما مائیلو ماٹا سز بھی کہا جاتا ہے ایک قسم کا گومڑ یا رسولی ہوتی ہے جس کے مندرجہ ذیل میں سے دو یا دو سے زائد اسباب ہو سکتے ہیں مغز استخواں میں ضرر رساں پلازما کے خلیوں کی موجودگی عکس رے کے باعث ہڈیوں میں سوراخ ہو جانا غیر نارمل گیما گلوبن مریض تھکاوٹ کا شاکی ہوتا ہے ۔ |
22383 | MYELOMA R
Report Error! | مغزی سلعہ ۔ ہڈی کے گودے کا ایک اولی ناسور یا رسولی ۔ |
22384 | MYELOMALACIA R Noun, Adjective Report Error! | ریڑھ کی ہڈی کے بافتوں کا خون کی ناقص فراہمی کے باعث ملائم یا نرم پڑ جانا ۔ |
22385 | MYELOMATOSIA R Noun Report Error! | متعدد ملائم رسولیاں بننا |