| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11111 | METOSTEON R Noun Report Error! | (طیوریات) سینے کی پچھلی بغلی ہڈی کا مرکز تعظم ۔ |
| 11112 | METOXENOUS R Adjective Report Error! | میٹوزینس ۔ ایسے طفیلئیے جو اپنا دور حیات دو مختلف میزبانوں پہ گزارتے ہیں ۔ |
| 11113 | METOXENY R Adjective Report Error! | میٹوزینی ۔ طفیلئیے کی طرف سے میزبان تبدیل کرنا ۔ |
| 11114 | METR (O) R Noun Report Error! | رحم ، بچہ دانی (یونانی) |
| 11115 | METRA R Noun Report Error! | رحم ۔ بچ دانی ۔ |