Sr. | English Words | Urdu Words |
17561 | MORPHINOMANIA R Noun Report Error! | خبطِ مارفیا ۔ مارفیا کا خبط یا جنون ۔ جوہرِ افیون کی شدید خواہش جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔ |
17562 | MORPHINOMANIAC R Noun Report Error! | مارفیا کا خبطی ۔ جوہرِ افیون کھانے کی شدید خواہش رکھنے والا شخص ۔ مارفیا کا عادی ۔ |
17563 | MORPHIOMANIA R Noun Report Error! | افیون یا جوہر افیون کھانے کا خبط ۔ |
17564 | MORPHIOMANIAC R Adjective Report Error! | حد سے زیادہ جوہر افیون کھانے کا عادی ۔ |
17565 | MORPHISM R Noun Report Error! | نسمم مارفین |