| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18351 | MOTORBUS,MOTOR COACH R Noun Report Error! | موٹر بس ۔ موٹر کوچ ۔ بس ۔ لاری ۔ عوامی مسافر گاڑی ۔ |
| 18352 | MOTORCADE R Noun Report Error! | موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔ |
| 18353 | MOTORCAR R Noun Report Error! | موٹر کار ۔ موٹر سے چلنے یا چلائی جانے والی گاڑی ۔ |
| 18354 | MOTORCYCLE R Noun Report Error! | موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔ |
| 18355 | MOTORCYCLIST R Noun Report Error! | موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔ |