Sr. | English Words | Urdu Words |
5656 | MASS-ENERGY EQUATION R Noun Report Error! | کَمیّتی تَوانائی مَساوات ۔ مَساوات جو کَمیّت اور تَوانائی کے باہمی تَعلُّق کو ظاہِر کرتی ہے ۔ |
5657 | MASS-PRODUCE R Verb Report Error! | کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنا ۔ بَڑی مِقدار میں اشیا پَیدا کرنا ۔ عمُوماً مَشین کے ذَریعے ۔ |
5658 | MASS-PRODUCER R Noun Report Error! | کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنے والا ۔ بَڑی مِقدار میں پَیدا کَرنے والا ۔ |
5659 | MASSA R Adjective Report Error! | دوا کا ڈھیلہ جس سے گولیاں بنا لیتے ہیں ۔ |
5660 | MASSACRE R Verb Report Error! | قتل عام کرنا ۔ |