Sr. | English Words | Urdu Words |
15516 | MOLAR CANDUCTANCE R
Report Error! | مولی ایصالیت ۔ ایک محلول مین ایک الیکٹرو لائٹ کا ایک گرام تحلیل کرنے پر تمام آیونز کی پیدا کردہ ایصالی قوت ۔ مذکورہ بالا مساوات میں K سے مراد نوعی ایصالیت M سے مراد محلول کی مولیریٹی کسراتکاز سے مولی ایصالیت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
15517 | MOLAR GLANDS R Adjective Report Error! | داڑھ کے غدود ۔ |
15518 | MOLAR HEAT OF FUSION (SYMBOL DFUS) R
Report Error! | پگھلاﺅکی مولی حرارت ۔کسی ٹھوس کے ایک مول کو پگھلانے کے لئے حرارت درکار ہوتی ہے اسکی علامت (dfus) ہے ۔ |
15519 | MOLAR HEAT OF SUBILIMATION (SYMBOL DH SUB) R
Report Error! | تصعید کی مولی حرارت ۔ کسی ٹھوس مادے کے ایک مول کی تصعید کے لیے در کار حرارت علامت (DH sub ) ہے ۔ |
15520 | molar mass R Phrase Report Error! | مولر ماس : اسے علامت ایم یا ایم ایم سے ظاہر کرتے ہیں ۔ کسی شے ایک مول کا ماس ۔ |