Sr. | English Words | Urdu Words |
16776 | MONS VENERIS R Adjective Report Error! | رکب آلہ تناسل کے اوپر وہ حصہ جو بالوں سے بھرا رہتا ہے ۔ |
16777 | MONSE POINTER R Noun Report Error! | ماﺅس پوائنٹر ۔ سکرین پر موجود ایسا عنصر جس کی لوکیشن یوزر کے ماﺅس متحر کر کرنے کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے ۔ |
16778 | MONSEIGNEUR R
Report Error! | فرانسیسی اعزازی لقب جو شہزادوں اور دوسرے معززین کو دیا جاتا ہے ۔ ایسے لقب سے ملقب شخص ۔ وہ شخص جسے یہ لقب دیا گیا ہو ۔ |
16779 | MONSIEUR R Noun Report Error! | فرانسیسی کلمہ خطاب ۔ مسٹر ۔ سر ۔ جناب ۔ فرانسیسی باشندہ ۔ |
16780 | MONSIGNOR,MONSIGNORE R Noun Report Error! | ایک لقب جو اس پادری کو دیا جاتا ہے ۔ جس نے کوئی پاپائی اعزاز حاصل کیا ہو ۔ یہ لقب حاصل کرنے والا پادری ۔ |