Sr. | English Words | Urdu Words |
8046 | MEDLAR R Adjective Report Error! | میڈلر ۔ ارگیل ۔ کندلس ۔ شملہ ۔ چھوٹا برگ ریز درخت ۔ ایشیائے کو چک سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کے پتے نیزہ نما اندر کی طرف مڑے ہوئے اور لمبے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور پھل چھوٹا بھورا سیب جیسا ہوتا ہے ۔ پوری طرح پک جانے سے پہلے کھانے کے قابل نہیں ہوتا ۔ |
8047 | MEDLAR TREE R Noun Report Error! | زو عرور کا درخت ۔ |
8048 | MEDLERS ARE NEVER GOOD TILL THEY BE ROTTEN R Idiom Report Error! | کسی کو نصیحت کرو تو پوری ادھوری بات سے سراسر نقصان ہوتا ہے ۔ |
8049 | MEDLEY R Adjective Report Error! | متفرقات ۔ ملاجلا ۔ مخلوط ۔ پچ رنگا ۔ |
8050 | MEDLEY R Verb Report Error! | درہم برہم کرنا ۔ ملادینا ۔ غلط ملط کرنا ۔ |