Sr. | English Words | Urdu Words |
8391 | MEHAR ALI SHAH [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑ ویؒ ، بن نذر دین شاہؒ یکم رمضان ۱۲۷۵ ھ { ۴۔ اپریل ۱۸۵۹ ء } کو گولڑہ شریف ضلع راولپنڈی میں پیدا ہُوئے۔ آپ کا شُمار ہند و پاک کے ناموَر اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ ۱۳۰۷ ھ { ۱۸۹۰ ء }میں حج کا فریضہ ادا کیا۔ قادیانیوں سے مُقابلہ کرنے کے لئے، سُخنے ، قدمے اور قلمے کام کیا۔ کئی تصانیف چھوڑیں ہیں۔ ۲۹۔ صفر ۱۳۵۶ ھ { ۱۱۔ مئی ۱۹۳۷ ء } کو وصال فرمایا۔ |
8392 | MEHBOOB R Name Report Error! | محبوب ۔ دوست ۔ پیارا ۔ |
8393 | MEHD R Name Report Error! | مہد: ہدایت والا ۔ ہادی۔ حضور نبی کریمﷺ کا صفاتی اسم مبارک ۔ |
8394 | MEHDI R Name Report Error! | مہدی ۔ ہدایت ۔ کیا ہوا ۔ راہ نما ۔ |
8395 | MEHDI R Noun, Name, Historical Report Error! | مہدی، ۷۷۴ تا ۷۸۵ ، نام محمد، لقب مہدی، باپ کا نام منصور، عباسیوں کا تیسرا خلیفہ، عفو پسند طبیعت کا مالک تھا، اسیروں کو رہا کیا، انصاف و مساوات کا قائل تھا، زندیقیوں کا سخت مخالف تھا، مسجد حرم کو وسعت دی۔ |