Sr. | English Words | Urdu Words |
10091 | MESMERISM R Noun Report Error! | ایک عمل جس سے معمول پر نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور اس پر بعض پوشیدہ باتیں بھی منکشف ہو جاتی ہیں ۔ |
10092 | MESMERISM R Noun Report Error! | تنویمی کیفیت ۔ ایسی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو ۔ مسمریزم ۔ کسی کے اعصاب پر اثراندازی ۔ مرعوبیت ۔ سحر زدگی ۔ |
10093 | MESMERIST R Noun Report Error! | مسمریزیم کا عامِل ۔ عاملِ تنویمی |
10094 | MESMERIZATION R Noun Report Error! | مسمریزم کا عمل ۔ تنویم کا عمل ۔ تنویم کاری |
10095 | MESMERIZE R Verb Report Error! | بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا |