Sr. | English Words | Urdu Words |
15596 | MOLECULAR BEAM R
Report Error! | مالی مالیکیلولی بیم ۔ مالیکیولز کا ایسا بیم جس میں تمام مالیکیولز ولاسٹی اور انرجی ایک محدود رینج میں رکھتے ہیں ۔ اسے مالیکیول ولاسٹی ڈسٹری بیوشن اور کراس سیکشن مالیکیولی ٹکراﺅ ک پیمائش میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
15597 | molecular beam epitaxy(mbe)
R Phrase Report Error! | مالیکیولر بیم ایپی ٹیکسی : کسی سیٹریٹ (subtrate)پر طیران پزیر مرکب(evoporant) کی انتہائی تیلی تہہ کا چڑھ جانا ۔ |
15598 | MOLECULAR BIOLOGY R Adjective Report Error! | مالیکیولر بائیالوجی ۔ حیاتیات میں اہم مالیکیولز کی ساخت کا مطالعہ ۔ |
15599 | MOLECULAR BIOLOGY R Noun Report Error! | سالماتی حیاتیات ۔ |
15600 | MOLECULAR CHANNEL R Noun Report Error! | پرو ٹین کاوہ گروپ جوپولی پیپ ٹائیڑ کی تبدیلی ی نگرانی کرتا ہے |