Sr. | English Words | Urdu Words |
16781 | MONSIGNORIAL R Adjective Report Error! | اس لقب کا یا اس سے متعلق ۔ |
16782 | MONSOON R Noun Report Error! | مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔ |
16783 | MONSOON R Noun Report Error! | وہ ہوا جو ایشیا میں جنوب مغرب سے چلتی اور بارش لاتی ہے ۔ برسات ۔ برسات کا موسم ۔ بارش ۔ موسمی ہوائیں ۔ |
16784 | MONSOON BURST R Verb Report Error! | مانسون کا پھٹنا ۔ |
16785 | MONSOONAL R Adjective Report Error! | مون سُونی ۔ مون سُون کا ۔ |