Sr. | English Words | Urdu Words |
6391 | MATRIMONY VINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھاڑی ۔ |
6392 | MATRIMONY VINE R Noun Report Error! | عروسی بیل،عوسج |
6393 | MATRIX R Noun Report Error! | بچہ دانی ، رحم ، سانچہ ، قالب ، سیاہ ، سپید ، نیلا ، پیلا اور لال پانچ اصلی رنگ ۔ |
6394 | MATRIX R Latin Report Error! | بَچَّہ دانی ۔ بَستی بین خُلویَہ ۔ غُلافِ لونیَہ ۔ بُنیادی مادَّہ جِس میں نَسیجی خُلیے ہوتے ہَیں ۔ کاسٹَک کو شَکَل دَینے کا سانچَہ ۔ |
6395 | matrix R Phrase Report Error! | قالب ، جوف معدن ، بستنی بین خلویہ ، غلاف لونیہ ، بچہ دانی : ایک ۔ کاسٹ کو شکل دینے کے لیے سانچہ ، دو ۔ طولی مساواتوں کے سیٹ کو حل کرنے کے لیے ریاضی کے عناصر کو قطاروں اور کالموں میں ترتیب دینا ۔ تین ۔ کمپیوٹر میں ایک کوڈ سے دوسرے میں ترجمہ کرنے کےلیے اجزاء ۔ چار ۔ بھرت میں قلمی فیز جس میں دوسری فیزیں بھی شامل ہیں ۔ |