Sr. | English Words | Urdu Words |
6056 | MATCHBOARD R Noun Report Error! | سال تختہ ۔ وہ تختہ جِس کے ایک طرف دندانہ ہو اور دُوسری طرف چول تا کہ دُوسرے تختے میں سال دیا جاۓ ۔ |
6057 | MATCHBOOK R Noun Report Error! | کاغذی دیا سلائی کی ڈبیہ ۔ کاغذ جس میں کاغذی دیا سلائیاں قطاروں میں تہ در تہ رکھی جاتی ہیں ۔ |
6058 | MATCHBOX R Noun Report Error! | دیا سلائی کی ڈبیا ۔ ماچس کی ڈبیا ۔ تیلیوں کی ڈبیا ۔ |
6059 | MATCHED R Verb Report Error! | کھیلا ۔ |
6060 | MATCHED GROUPS R Adjective Report Error! | لوگوں کے وہ گروہ جو کسی ایک متغیرہ پر چنے جائیں اور دیگر متغیرات پر برابر مان لیے جائیں ۔ |