Sr. | English Words | Urdu Words |
8771 | MELON R
Report Error! | خربوزہ ۔ |
8772 | MELON R Noun Report Error! | سردا ، گرما ، خربوزہ ، تربوز ۔ |
8773 | MELON R Adjective Report Error! | میلن ۔ خربوزہ ۔ موسم گرما کی بیل کا پھل ۔ اس کی بیل کا پھل ۔ اس کی بیل زمین پہ پھیلتی ہے ۔ زیادہ تر ریتلے علاقوں یا دریاوں سے ملحقہ علاقوں میں کاشت ہوتی ہے ۔ اس کا پھل لذیذ میٹھا اور رس دار ہوتا ہے ۔ |
8774 | MELON , PUMPKIN R Noun Report Error! | حلوا کدو |
8775 | MELON BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا جو خربوزہ وغیرہ کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |