Sr. | English Words | Urdu Words |
20676 | MUSCAE VOLITANTES R Noun Report Error! | آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔ |
20677 | MUSCAE VOLTITES R Noun Report Error! | آنکھوں کے آگے آنے والے ترمرے عضلہ ، مچھلی ، نروٹھا |
20678 | MUSCARDINE R Noun Report Error! | وباء پیلہ ۔ ریشم کے کیڑوں کی ایک بیماری ۔ |
20679 | MUSCARDINED R Adjective Report Error! | بیمار ریشم کا کیڑا ۔ |
20680 | MUSCARI R Noun Report Error! | سنبل کی قسم کے پودوں کی ایک جنس ۔ |