13671 | MIRZA MOHAMMAD RAFI SODA R Noun, Name, Prosody, Literary, Poetical, Historical Report Error! | سودا ، میر کے ہمعصر تھے ۔ ان کا شمار اردو زبان کے اہم شعراء میں ہوتا ہے۔انہوں نے غزل، قصیدہ ، مثنوی ، مخمس ، ہجو ، رعبایاں ، قطعے، ترجیع بند ، واسوخت ، سلام ، مرثیے غرضیکہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔لیکن ان کی شہرت بحیثیت قصیدہ گو اور ہجو گو کے زیادہ ہے۔ ان کی غزلوں کی تعداد نسبتاً کم ہے لیکن غزل میں ان کے مقام اور مرتبہ سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا، سودا کی غزلوں میں خلوص اور جذبات کی سادگی ، بے ساختگی اور درد و سوز پایا جاتا ہے۔ |