Sr. | English Words | Urdu Words |
19261 | MUCUS R
Report Error! | بلغم نزلہ ۔ |
19262 | MUCUS R
Report Error! | لعاب چیپ بلغم وغیرہ ۔ |
19263 | MUCUS R Adjective Report Error! | میوکس ۔ لیس دار پتلا سیال کو مخاطی غدود خارج کرتے ہیں ۔ یہ مخاطی جھلیوں کی حفاظتی تہ بناتا ہے ۔ |
19264 | MUCUS R Noun Report Error! | لعاب ۔ لزوجت ۔ چیپ ۔ بلغم ۔ مُخاط ۔ لیس دار ۔ |
19265 | mucus R Phrase Report Error! | میوکس : ایک آبی محلول جس میں پروٹین میوسن اور دیگر نمکیات پائے جاتے ہیں ۔ |