Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | MADRIGALIST R Noun Report Error! | گوال گیت گانے والا ۔یا اسے مختلف انداز میں پیش کرنے والا ۔ اس کی مختلف دھن بنانے والا ۔ |
722 | MADRILENE R
Report Error! | ٹماٹر کی یخنی۔ ٹماٹر سے بنی ہوئی یخنی ۔ لزیز یخنی۔ اچھی یخنی۔ عمدہ یخنی۔ |
723 | MADRONO R Noun Report Error! | نبائیات میڈرونوں۔ایک سدابہار جھاڑی کا نام جس پر مختلف رنگوں کے پتے اور سرخ رنگ کے پھل لگتے ہیں ۔ |
724 | MADSTONE R Adjective Report Error! | ایک خاص پتھر جو گھائو سے زہر کو چوس لیتا ہے ۔ |
725 | MADUA FOOT R Noun Report Error! | فِطَرپا ۔ مَسٹوما ۔ پاوں کا سَماروغی مَرض |