Sr. | English Words | Urdu Words |
8361 | MEGATHERIUM R Adjective Report Error! | میگا تھیرئیم ۔ جنوبی امریکہ کا زمینی سلاتھ یا تنبل بے دانت ممالیہ ۔ اب معدوم ہو چکا ہے ۔ |
8362 | MEGATHERIUM R Noun Report Error! | سلاتھ کی قسم کا سبزی خور جانور جو اب معدوم ہے ۔ |
8363 | MEGATHERMOPHYTE R Adjective Report Error! | میگاتھرموفائٹ ۔ کلاں حر پودا ۔ ایسا پودا جسے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے اضافی وافر نمی اور حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
8364 | MEGATHRIPINAE R Adjective Report Error! | میگاتھرائی پینا ۔ کلاں ترپسہ ۔ بڑی جسامت والے نبات چوس کیڑے ان کے جبڑے چوڑے پیٹ کا آخری قطعہ نلکی نما اور بیضہ ریز معدوم ہوتا ہے ۔ ان میں بہت سی فطر خور انواع شامل ہیں ۔ |
8365 | MEGATHYMIINAE R Adjective Report Error! | میگاتھائی مینا ۔ جست لگانے والے بڑے حشرات ۔ پروانے و تیتریاں ۔ ان میں بڑے حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا کی چوٹی خمدار نہیں ہوتی ۔ پروں پہ مخصوص رگ بندی ہوتی ہے ۔ |