Sr. | English Words | Urdu Words |
12891 | minar-i-pakistan reminds us the great struggle of our fore-fathers for pakistan R Phrase Report Error! | مینارپاکستان ہمیں پاکستان کی خاطرہمارےآباﺅاجدادکی عظیم جدوجہدکی یاددلاتاہے |
12892 | MINARE PAKISTAN R Noun Report Error! | مينار پاکستان ۔ يہ ايک بُلَند مينار ہے ۔ پاکستان کی تاريخ ميں اِسکا بڑا اہَم کردار ہے ۔ لاہور مِنٹو پارک ميں بَنا ہُوا مينار ۔ قرارداد پاکستان بھی اِسی مينار کے سائے ميں منظور ہوئی ۔ پاکستان کی پہچان مينار پاکستان ۔ |
12893 | MINARET R Noun Report Error! | مینار ، مینارہ ، مسجدکا مینار ، اذان دینے کا مینار ۔ |
12894 | MINARET R Noun Report Error! | مینار ۔ مسجد کے مینار ۔ |
12895 | MINARET R Noun Report Error! | مینارہ ۔ لاٹھ ۔ بُرج ۔ مینار ۔ |