| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19421 | MUFF R Noun Report Error! | دست پوش ۔ سمور یا اون کا اُستوانہ ۔ نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔ |
| 19422 | MUFF A CATCH OR MUFF IT R Verb Report Error! | کھیل میں گیند پکڑنے میں ناکام رہنا ۔ کھیل میں چوک جانا ۔ |
| 19423 | MUFFED R
Report Error! | موقع کھو بیٹھا ۔ |
| 19424 | MUFFER R
Report Error! | گلوپوش گلوبند مفلر ۔ |
| 19425 | MUFFETEE R Noun Report Error! | اونی داگے کے کف جو کلائی میں پہنتے ہیں ۔ |