Sr. | English Words | Urdu Words |
15661 | MOLINE R Adjective Report Error! | (نقابت) چکی کے اوپری پاٹ کو سہارا دینے والے لوہے کے سروں کی مانند پھیلا ہوا اور خمیدہ ۔ |
15662 | MOLINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی صلیب جس کا ہر بازو دو پھیلے ہوئے اور خمیدہ سروں پر ختم ہوتا ہے ۔ |
15663 | MOLINE R Adjective Report Error! | نسبی نشانات ۔ صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کر کے پیچھے موڑ دیے جاتے ہیں ۔ |
15664 | MOLINISM R Noun Report Error! | مولینی عقیدہ ۔ یہ عقیدہ کہ توفیق یا فضل ربانی خلوص نیت یا حسن عیقدت پر موقوف ہے ۔ |
15665 | MOLINISM R Noun Report Error! | مولینی عقیدہ ٴ تسلیم و رضا ۔ یہ عقیدہ کہ روحانی ترقی صرف اسی وقت ممکن ہے کہ جب مشیت ایزدی کے آگے سر تسلیم خم کردیا جائے ۔ |