Sr. | English Words | Urdu Words |
10591 | METAPHOSPHORIC ACID R Noun Report Error! | میٹا فاسفورک تیزاب |
10592 | METAPHRAGM R Noun Report Error! | (حشریات) سینے کو پیٹ سے الگ کرنے والی جھلی ۔ |
10593 | METAPHRANON R Noun Report Error! | پست کا وہ حصہ جو پردہٴشکم کے پیچھے ہوتا ہے ۔ |
10594 | METAPHRASE R Noun, Verb Report Error! | اسم ۔ لفظی ترجمہ ۔ الفاظ بدل کر وہی بات کہنا ۔ ایک ہی بات کو دوسرے انداذ میں بیان کرنا ۔ |
10595 | METAPHRASTIC R Adjective Report Error! | ایک ہی بات کو الفاظ بدل کر کہنے کے متعلق ۔ الفاظ تبدیل کر کے مختلف انداز میں بات کرنے کے متعلق ۔ |