| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9121 | MENDING R Noun Report Error! | اصلاح ۔ درستی ۔ مرمت ۔ قابل مرمت اشیا خصوصاً کپڑے ۔ |
| 9122 | MENDINGS ARE HONOURABLE, RAGS ARE ABOMINABLE R Idiom Report Error! | مفلسی میں بے عزتی نہیں ہے لیکن گدائی باعث حقارت ہے ۔ |
| 9123 | MENDIUS REACTION R
Report Error! | مینڈئیس کا تعامل ۔الکائل سائیانائیڈ ، لیتھیم ایلومینیم ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں یا سوڈیم لکوحل کی موجودگی میں الکائل امائن میں تخفیف ہو جاتا ہے اس طرح میتھائل سایا نائیڈ کی تخفیف ہو جاتی ہے ۔ |
| 9124 | MENDMENT R Noun Report Error! | کھاد ۔ |
| 9125 | MENDOLE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چھوٹی مچھلی ۔ |