Sr. | English Words | Urdu Words |
16741 | MONOTRICHOUS R Adjective Report Error! | مونوٹرائیکس ۔ یک بیلا ۔ بیکٹیریئم جن کے ایک سرے پر سوطہ ہوتا ہے ۔ |
16742 | MONOTRIGLYPH R Adjective Report Error! | (تعمیرات)صرف ایک جھری دار مربع والا(دو ستونوں کے درمیان ۔ |
16743 | MONOTROPACEAE R Adjective Report Error! | مونو ٹراپیسیا ۔ بوٹیوں یا جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔ فلنجی ۔ دو فلقی ۔ پتے محض پوست یا قشریہ نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ کلوروفل سے محروم پودے ہیں ۔ اینتھر زکامنہ لمبائی کا رُخ پر شگاف جیسا ہوتا ہے ۔ |
16744 | MONOTROPHIC R Adjective Report Error! | مونوٹرافک ۔ یک غذا خور ۔ ایک غذا کھانے والا ۔ |
16745 | MONOTROPHIC R Adjective Report Error! | یک غذا خور ۔ ایک ہی قسم کی غذا کھانے والا ۔ |